Connect with us

تازہ ترین

پاکستانی فضائیہ کا دستہ شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع

Pakistan Air Force contingent

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان سعودی عرب اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فضائیہ کا دستہ شاہ عبدالعزیز ائر بیس پہنچ گیا ۔

سعودی وزارت دفاع کے مطابق پاکستانی فوجی دستہ مشترکہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت پہنچا ۔ دستے میں پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیارے  شامل ہیں ۔ مقصد دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون بڑھانا ہے ۔

 سعودی وزارت دفاع کے مطابق دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان آپریشنل تیاری کی سطح کو بڑھانا، اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر سلامتی اور استحکام کی حمایت کرنا ہے ۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

field-marshal-asim-munir field-marshal-asim-munir
پاکستان28 سیکنڈز ago

سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں گوگل پرسرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آن لائن مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہواہے، سید...

French president Iranian president French president Iranian president
تازہ ترین10 منٹس ago

ایران اسلام آباد مذاکرات سے فائدہ اٹھا کرکشیدگی میں کمی لائے، فرانسیسی صدر کی ایرانی صدر سے گفتگو

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور کہا...

Car-Accident Car-Accident
پاکستان27 منٹس ago

موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ 2 نوجوان ہلاک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) لیسٹرشائر کی ایم 1 موٹروے پر کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار...

Masoud Pezeshkian Masoud Pezeshkian
پاکستان35 منٹس ago

پاکستان میں موجود ہمارا وفد پورے دل سے ایرانی مفادات کا دفاع کر رہا ہے، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود ہمارا وفد پورے دل سے ایرانی...

Rescue-1122 Rescue-1122
پاکستان43 منٹس ago

لاہور، 24 گھنٹوں میں 187 ٹریفک حادثات، 217 افراد زخمی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں 24 گھنٹے میں 187 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 217 افراد زخمی...

PakFlag PakFlag
تازہ ترین51 منٹس ago

سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکر امریکا تیل اور گیس لوڈ کروانے آرہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکرز امریکا کی طرف...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کی فوج کو مکمل تباہ کردیاہے لیکن آپ فیک نیوز سنیں گے تو لگےگاکہ ہم ہار رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ آبنائے ہرمز جلد کھل جائےگی، خالی بحری جہاز تیل کیلئے امریکا...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

خام تیل سے بھرے چین کے 2 ٹینکر آبنائے ہرمز سےگزرگئے

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین کے 2 سپر ٹینکر آج آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں، شپنگ ڈیٹا کے مطابق چینی...

white-house white-house
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

وائٹ ہاؤس کی ایرانی اثاثے غیر منجمد کرنے کی تردید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس نے ایرانی اثاثے غیر منجمد کرنے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کر...

Trending