Connect with us

پاکستان

نیشنل پریس کلب اور روزنامہ صدائے سچ کی جانب سے سیکرٹری اطلاعات پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی کو شیلڈ پیش، میڈیا و ثقافت کے فروغ پر خدمات کو خراجِ تحسین

Shield is being presented to Syed Tahir Raza Hamdani on behalf of Daily Sada-e-Sach & National Press Club

لاہور (صدائے سچ نیوز) چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے سچ سید تبسم عباس شاہ نے سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر میڈیا کی ترقی اور پنجاب میں ثقافت کے فروغ کے حوالے سے ان کی خدمات کے اعتراف میں نیشنل پریس کلب اور روزنامہ صدائے کی طرف سے انہیں شیلڈ پیش کی گئی۔

چندروز قبل نیشنل پریس کلب اور روزنامہ صدائے سچ کے اشتراک سے ریڈیو پاکستان اسلام آباد کے مہدی حسن آڈیٹوریم میں میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئ۔ جس کے مہمانان گرامی سید قمر رضا نقوی چئیرمین اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے اور وزیراعظم پاکستان یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن سید ذیشان علی نقوی نے ان شخصیات میں ایوارڈز تقسیم کیے ۔

یہ بھی پڑھیں: حضرت لعل شہباز قلندر نے عشق ،رواداری اور خدمت خلق کا درس دیا ہے، سید قمر رضا نقوی

اس تقریب میں کچھ شخصیات شرکت نہیں کرسکیں جنکے اعزازات کا اعلان کیاگیا۔ سید طاہر رضا ہمدانی بھی اپنی سرکاری مصروفیات کی وجہ سے اس تقریب میں شریک نہیں ہوسکے ۔

اس تقریب میں سیکرٹری اطلاعات و ثقافت سے سید طاہر رضا ہمدانی کی صحافت اور صحافیوں کی ترقی کیلیے خدمات اور پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے انکی گراں قدر کو بھی سراہا گیا تھا۔

اس تقریب میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ مبشر حسن کو بیسٹ پی آر پروفیشنل کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ بدھ کے روز ہونیوالی اس ملاقات میں میڈیا کمیونٹی کی طرف سے سیکرٹری اطلاعات کی خدمات کو سراہا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
پاکستان4 گھنٹے ago

چرواہے سے ایس ایس پی تک، ایک ماں کی نصیحت کی لازوال کہانی

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ چکوال کے دورافتادہ، سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان ایک چھوٹا سا گاؤں ہے —...

Shield is being presented to Syed Tahir Raza Hamdani on behalf of Daily Sada-e-Sach & National Press Club Shield is being presented to Syed Tahir Raza Hamdani on behalf of Daily Sada-e-Sach & National Press Club
پاکستان5 گھنٹے ago

نیشنل پریس کلب اور روزنامہ صدائے سچ کی جانب سے سیکرٹری اطلاعات پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی کو شیلڈ پیش، میڈیا و ثقافت کے فروغ پر خدمات کو خراجِ تحسین

لاہور (صدائے سچ نیوز) چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے سچ سید تبسم عباس شاہ نے سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب سید...

Syed Akif Subzwari Syed Akif Subzwari
پاکستان5 گھنٹے ago

ترلائی امام بارگاہ بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے چار بہنوں کے اکلوتے بھائی سید عاکف سبزواری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والا سید عاکف سبزواری زخموں...

5-g 5-g
پاکستان6 گھنٹے ago

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا...

driving license driving license
پاکستان7 گھنٹے ago

سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پری لائسنس ٹریننگ لازمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ...

asif zardari asif zardari
پاکستان7 گھنٹے ago

عدم اعتماد صرف میں لا سکتا ہوں اور کامیاب کرانا بھی جانتا ہوں، آصف زرداری

لاہور (صداۓ سچ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد صرف میں لا سکتا ہوں...

khawaja asif khawaja asif
پاکستان7 گھنٹے ago

بھارت کیساتھ جنگ کا امکان موجود ، افغانستان میں فضائی کارروائی سے نہیں ہچکچائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملے کابل کی مرضی یا سرپرستی...

Ramadan moon Ramadan moon
پاکستان1 دن ago

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ پہلا روزہ کل ہو گا۔ غیر...

Karachi-Dacaty Karachi-Dacaty
پاکستان1 دن ago

کراچی: تاریخ کی بڑی ڈکیتی، شاطر ملزمان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز رپورٹ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) شہر قائد میں اربوں روپے کی ڈکیتی کے سرغنہ کو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا...

Aleema-Khan Aleema-Khan
پاکستان1 دن ago

علیمہ خان کے 12 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ ، گرفتار کرنیکا حکم

صادق آباد (صداۓ سچ نیوز) احتجاج کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی گرفتاری...

Trending