Connect with us

پاکستان

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ

foreign exchange reserves

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا، زرمبادلہ ذخائرسے متعلق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار سامنے آگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق 13فروری کو ختم ہونےوالے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں7کروڑ32لاکھ ڈالرکمی ہوئی ،13فروری کوختم ہونےوالے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر21ارب30کروڑ ڈالرہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1کروڑ91 لاکھ ڈالر اضافے سے 16ارب19کروڑ ڈالرز ہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9کروڑ23لاکھ ڈالرز کم ہوکر 5ارب10کروڑڈالرز ہوگئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nateen-yahoo nateen-yahoo
تازہ ترین7 منٹس ago

نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی مقدمے کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) سیز فائر کے بعد اسرائیل میں ہنگامی حالات کی صورتحال ختم ہونے کے بعد اسرائیلی...

trump-iran-IRGC trump-iran-IRGC
تازہ ترین15 منٹس ago

جنگ بندی کے دوران ایرانی افواج نے کسی ملک پر کوئی حملہ نہیں کیا، ترجمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوران ایرانی افواج نے...

Xi-Jinping-and-Cheng-Li-wun Xi-Jinping-and-Cheng-Li-wun
تازہ ترین22 منٹس ago

چینی صدر شی جن پنگ سے تائیوان کی اپوزیشن رہنما چینگ لی وُن کی ملاقات

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے بیجنگ میں تائیوان کی اپوزیشن رہنما چینگ...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان29 منٹس ago

امریکا ایران مذاکرات کا اسلام آباد میں انعقاد پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد مذاکرات کے لئے غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ریڈ زون...

lebnon lebnon
تازہ ترین44 منٹس ago

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی بمباری

بیروت (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2...

ukrain-russia ukrain-russia
تازہ ترین52 منٹس ago

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی۔ روسی صدر...

kamal-khirazi kamal-khirazi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگئے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ ایرانی...

Strait Of Hormuz Strait Of Hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز محدود پیمانے پر کھولنے کا اعلان، ایران کی سخت شرائط برقرار

تہران (صدائے سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز...

Malang Jan Beef Pulao Sealed Malang Jan Beef Pulao Sealed
پاکستان12 گھنٹے ago

ملنگ جان بنوں بیف پلاؤ اور کوئٹہ ہوٹل سیل

ٹیکسلا ( نمائندہ خصوصی سید ہادی عمران ) اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ماریہ جاوید کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ متحرک ہو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان14 گھنٹے ago

دعا ہے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قیام میں کردار ادا کرنے والے جہنم میں جلیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نےاسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دوران...

Trending