پاکستان
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، 25کلو واٹ تک لائسنس کی شرط اور فیس ختم
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیپرا نے چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ اور اس سے کم صلاحیت کے سسٹمز پر لائسنس کی شرط ختم کر دی ہے۔
ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ اقدام وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر اٹھایا گیا، جس کے تحت پاور ڈویژن نے نیپرا کو باقاعدہ خط لکھ کر چھوٹے سولر صارفین کے لیے لائسنس ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں ایچ آئی وی کیسز میں کوئی غیر معمولی اضافہ یا وبا نہیں، وزیرصحت
نیپرا نے پاور ڈویژن کے خط کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت نہ صرف لائسنس کی شرط ختم کی گئی بلکہ چھوٹے سولر صارفین پر فی کلوواٹ فیس بھی ختم کر دی گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

