Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی ناکابندی، گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران امریکی فوج نے 14 جہازوں کو واپس بھیجا

strait of hormuz

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکا بندی نافذ ہونے کے بعد گزشتہ 72 گھنٹوں میں امریکی افواج نے 14 جہازوں کو واپس بھیجا۔

یہ بھی پڑھیں: لبنانی صدر اسرائیلی وزیراعظم سے بات نہیں کریں گے، لبنانی حکام نے امریکا کو بتادیا

امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی افواج صرف ان جہازوں کو روک رہی ہے جو ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے یا وہاں سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان10 منٹس ago

محسن نقوی کا بیان بے معنی ہے،کوئی سیاق وسباق نہیں، رانا ثناء اللہ

سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ محسن نقوی کا بیان بے معنی ہے، کوئی سیاق...

strait-of-hormuz-latest-closure-iran-israel strait-of-hormuz-latest-closure-iran-israel
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز کے بحری راستے پر ایران اور عمان میں اتفاق، پاکستان اور قطر سے بھی رابطے جاری

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے گزرنے کے راستے کی جغرافیائی...

us-iran-deal us-iran-deal
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جمعے کو امریکا ایران معاہدہ ہونے کا امکان ففٹی ففٹی ہے، سینئر خلیجی حکام

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے باوجود کہ ایران سے ڈیل طے ہے، سینئر خلیجی...

pakistan-iran-bilateral-trade pakistan-iran-bilateral-trade
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق...

global-digital-financial-system global-digital-financial-system
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام میں اپنی جگہ مضبوط بنا رہا ہے، امریکی جریدہ

امریکی جریدے آئی بی ٹی کے آرٹیکل میں پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے...

MQM MQM
پاکستان4 گھنٹے ago

ایم کیو ایم کے مرکز پر 2 گروپوں میں تصادم اور فائرنگ، مقدمہ درج

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے بہادر آباد ایم کیو ایم مرکز کے قریب دو گروہوں کے درمیان تصادم...

gold-ring gold-ring
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان میں سونا پھرمہنگا، نئی قیمت کیا؟ جانیے

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات سےدنیا...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کا مذاکراتی عمل میں فلسطینی رہنماؤں کےفیصلوں کی حمایت کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے مذاکراتی عمل میں فلسطینی رہنماؤں کےفیصلوں کی حمایت کا اعلان کردیا، ایرانی صدر  مسعود...

pml-n-and-ppp pml-n-and-ppp
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایل اے 27 مظفرآباد ون پر ن لیگ، ایل اے 28 مظفر آباد 2 پر پیپلز پارٹی کامیاب

مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر سرکاری...

Abdul-Aleem-Khan Abdul-Aleem-Khan
پاکستان10 گھنٹے ago

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، عبدالعلیم خان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے 5 اگست کے یوم استحصال کشمیر کو تاریخ کا...

Trending