تازہ ترین
ایران سے جنگ پر اب تک امریکا کے 25 ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں، پنٹاگون
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ کے دوران پنٹاگون کے فنانشل آفیسر نے بتایا کہ ایران سے جنگ میں اب تک 25 ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ زیادہ رقم ہتھیاروں پر اور کچھ مینٹی ننس و آلات کی تبدیلی پر خرچ ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ جنگ کے خرچ کو اس لیے اہم قرار دیا جارہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے سال 2027 کے ون پوائنٹ فائیو ٹریلین ڈالرز کے دفاعی بجٹ کی درخواست کر رکھی ہے۔
بجٹ بڑھانے کی اس درخواست کے دفاع میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کا ہدف ہے کہ وہ امریکی دفاعی صنعتی نظام کو "جنگی بنیادوں” پر چلنے والے نظام کی طرف لے جائیں۔
کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک 13 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

