Connect with us

پاکستان

صدر ٹرمپ نے ایران پر ابھی تک حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، امریکی میڈیا

trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران پر ابھی تک حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر ممکنہ حملے کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے قریبی مشیروں کی جانب سے مختلف آراء موصول ہو رہی ہیں۔

رپورٹس میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ کے متعدد قریبی مشیر انہیں ایران پر بمباری نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں اور خبردار کر رہے ہیں کہ کسی بھی فوجی کارروائی کے خطے پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے تاحال ایران پر حملے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

دوسری جانب ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے صدر کو ایران کے خلاف سخت اقدام اٹھانے کی تجویز دی ہے، سینیٹر گراہم کا کہنا ہے کہ ماضی کی جنگوں کے ڈر سے ایران کو کھلی چھوٹ دینا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اور اس سے خطے میں عدم استحکام بڑھ سکتا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ایران سے متعلق پالیسی پر مشاورت جاری ہے اور آئندہ چند دنوں میں صورتحال مزید واضح ہونے کا امکان ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump-iran-IRGC trump-iran-IRGC
تازہ ترین8 منٹس ago

جنگ بندی کے دوران ایرانی افواج نے کسی ملک پر کوئی حملہ نہیں کیا، ترجمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوران ایرانی افواج نے...

Xi-Jinping-and-Cheng-Li-wun Xi-Jinping-and-Cheng-Li-wun
تازہ ترین14 منٹس ago

چینی صدر شی جن پنگ سے تائیوان کی اپوزیشن رہنما چینگ لی وُن کی ملاقات

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے بیجنگ میں تائیوان کی اپوزیشن رہنما چینگ...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان21 منٹس ago

امریکا ایران مذاکرات کا اسلام آباد میں انعقاد پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد مذاکرات کے لئے غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ریڈ زون...

lebnon lebnon
تازہ ترین36 منٹس ago

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی بمباری

بیروت (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2...

ukrain-russia ukrain-russia
تازہ ترین44 منٹس ago

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی۔ روسی صدر...

kamal-khirazi kamal-khirazi
تازہ ترین55 منٹس ago

ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگئے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ ایرانی...

Strait Of Hormuz Strait Of Hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز محدود پیمانے پر کھولنے کا اعلان، ایران کی سخت شرائط برقرار

تہران (صدائے سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز...

Malang Jan Beef Pulao Sealed Malang Jan Beef Pulao Sealed
پاکستان12 گھنٹے ago

ملنگ جان بنوں بیف پلاؤ اور کوئٹہ ہوٹل سیل

ٹیکسلا ( نمائندہ خصوصی سید ہادی عمران ) اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ماریہ جاوید کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ متحرک ہو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان13 گھنٹے ago

دعا ہے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قیام میں کردار ادا کرنے والے جہنم میں جلیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نےاسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دوران...

islamabad islamabad
پاکستان14 گھنٹے ago

غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج اور کل مقامی چھٹی ، تمام اسکول اور دفاتر...

Trending