تازہ ترین
ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات کھڑی کرنے سے روکنا چاہیے، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات کھڑی کرنے سے فوری روکنا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہ ایران کو اپنی بھاری معاوضہ لینے والی پراکسیز کو فوری روکنا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے، بچے اور خاتون سمیت مزید 7 شہری شہید
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے ایسا نہ کرنے پر پچھلے ہفتے کی طرح دوبارہ پوری قوت سے نشانہ بنائیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

