تازہ ترین
ایران کے خلاف جنگ پر مجھے کوئی افسوس نہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہے، اس کے باوجود کہ اس تنازع کے نومبر میں ہونے والے امریکی مڈٹرم انتخابات پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ میں لفظ افسوس پر یقین نہیں رکھتا، ہم ہمیشہ اپنے فیصلے پر کوئی نہ کوئی سوال اٹھا سکتے ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ اگر مجھے دوبارہ یہی فیصلہ کرنا ہوتا تو میں بالکل وہی کرتا جو میں نے کیا۔
ٹرمپ نے ان قیاس آرائیوں کو بھی مسترد کر دیا کہ ان کے بعض حامی جنگ کے باعث پریشان اور حوصلہ شکن ہو گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ وہ حوصلہ شکن ہیں، میرے خیال میں انہیں اس بات پر بہت فخر ہے کہ میں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے رہا۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا کہ وسطِ مدتی انتخابات کے فوراً بعد جنگ ختم ہو جائے گی۔
انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ تنازع انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

