Connect with us

تازہ ترین

امریکا منصف ثالث کی بجائے اسرائیل کا پکا اتحادی، بحران کا ذمہ دار امریکا، شہزادہ ترکی الفیصل کا سخت بیان خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو خطرہ ہے اسلئے پالیسی پر نظرثانی کریں، ڈین آف ایمبیسڈرز گالا سے خطاب


ریاض (صدائے سچ نیوز) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف اور سفیر شہزادہ ترکی الفیصل نے خلیجی ریاستوں سے اپنی سلامتی سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کی اپیل کی ہے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ڈین آف ایمبیسڈرز گالا ڈنر سے خطاب میں شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو خطرہ ہے اسلئے وہ اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماں پر اسرائیلی حملہ جارحیت اور غداری ہے۔ اگر فلسطینی علاقوں پر قبضہ نہ ہو تو مزاحمت بھی نہیں ہو گی۔

انہوں نے اسرائیل کو ایک مسترد شدہ ریاست قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بین الاقوامی سطح پر کسی قانون یا قاعدے کی پرواہ نہیں کرتا۔ امریکا منصف ثالث کی بجائے اسرائیل کا پکا اتحادی بن چکا ہے ،امریکا خطے میں بحران کا ذمہ دار ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے 9 ستمبر کو قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماوں کو نشانہ بنایا تھا ، البتہ اب اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے اس حملے پر قطر سے معافی مانگ لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

mujtaba-khamenei mujtaba-khamenei
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں، سی این این

تہران (صداۓ سچ نیوز) سی این این نے رپورٹ میں امریکی انٹیلی جنس ذرائع سے کہاہے کہ ایران کے سپریم...

marka-e-haq-1 marka-e-haq-1
پاکستان6 گھنٹے ago

معرکہ حق، پاکستان کی اسٹریٹجک برتری

جنوبی ایشیا کی تاریخ میں پاک بھارت کشیدگی ہمیشہ ایک حساس موضوع رہی ہے، مگر گزشتہ برس ہونے والا فوجی...

capsian sea capsian sea
تازہ ترین6 گھنٹے ago

روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز  کے مطابق روس بحیرہ کیسپیئن کے راستے ایران کو ڈرونز کے پرزے...

strait-of-hormuz. strait-of-hormuz.
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے سنگین نتائج سے خبردار رہیں، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے...

china china
تازہ ترین6 گھنٹے ago

چین سے آئے تجارتی وفد کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چین سےآئے ہوئے تجارتی وفد نے دی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری...

Women Pakistani team Women Pakistani team
تازہ ترین6 گھنٹے ago

پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف 3 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے...

navy ship navy ship
تازہ ترین6 گھنٹے ago

برطانیہ کا جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ میں تعینات

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ میں مشرق وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن تعینات کردیا ہے۔...

islamabad-talks islamabad-talks
پاکستان6 گھنٹے ago

ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خطے کی صورتحال کے حوالے سے سفارتی سطح پر جلد اہم پیشرفت کا امکان ہے،...

LNG-Al-Kheritat LNG-Al-Kheritat
تازہ ترین6 گھنٹے ago

قطر سے پاکستان کیلئے روانہ ہونے والا ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب گامزن، رپورٹ

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر سے پاکستان کےلیے روانہ ہونے والا ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب گامزن...

marka-e-haq marka-e-haq
پاکستان7 گھنٹے ago

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، شہر شہر جشن کا سماں، ملک بھر میں ریلیوں اور تقاریب کا انعقاد

لاہور ، کراچی ، ملتان ، فیصل آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں معرکہ حق کو ایک...

Trending