تازہ ترین
وزارت عظمیٰ بچانے کی کوششیں، نیتن یاہو نے اسرائیل کی نئی ممکنہ حکومت کو سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی نئی ممکنہ حکومت کو اسرائیلی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی انتخابات میں جیتنے والے عرب رہنماؤں کو بھی حماس کا حامی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیاکہ مجوزہ حکومت کے ایک تہائی ارکان اسرائیلی فوجیوں کو جنگی مجرم سمجھتے ہیں۔
نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ایسی حکومت ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار نہیں کر سکے گی اور نہ ہی اسرائیلی فوجیوں کا مؤثر دفاع کر سکے گی۔
نیتن یاہو نے اپوزیشن سے سیاسی اختلافات ختم کرکے قومی اتحاد قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے اپوزیشن رہنما گادی آئزنکوٹ کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

