تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کا آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے اماراتی آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کا دعویٰ
ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ آبنائے ہُرمُز میں ایران نے اس کے آئل ٹینکر پر 2 ڈرونز فائر کیے ہیں تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران کی طرف سے تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا اور آبنائے ہرمز کو اقتصادی جبر یا بلیک میلنگ کے طور پر استعمال کرنا بحری قزاقی ہے۔
اماراتی حکام کا کہنا ہےکہ تجارتی جہازوں پر ڈرون حملہ عالمی بحری راستوں کے لیے خطرہ ہیں، آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنا ضروری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

