تازہ ترین
جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن اور چین کی بحریہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔
چینی حکام کے مطابق فلپائنی کوسٹ گارڈ کے 5 اہلکار متنازعہ جزیرے پر اترے تاہم فلپائنی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ چینی ریسرچ ویسلز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔
فلپائن نے چینی جہازوں کو نکالنے کیلئے بحری جہاز کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔
مذکورہ جزیرہ، جس کے حوالے سے تصادم ہوا، پر دونوں ممالک کا دعویٰ ہے اور اس کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان پہلے بھی کشیدگی رہی ہے۔
چین اور فلپائن کے درمیان جنوبی بحیرہ چین میں بحری کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے اور اس واقعے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

