تازہ ترین
یو اے ای میں 3 ڈرونز حملے کہاں سے کیے گئے تحقیقات جاری، اماراتی حکام
ابو ظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اماراتی فضائی دفاعی نظام نے 3 ڈرونز کا سامنا کیا، ڈرونز مغربی سرحدی سمت سے عرب امارات میں داخل ہوئے۔
اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ حملے کہاں سے کیے گئے، اس بات کی تحقیقات جاری ہیں، مزید تفصیلات تحقیقات مکمل ہونے پر جاری کی جائیں گی۔
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دو ڈرونز فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے، تیسرا ڈرون الظفرہ میں براکہ نیو کلیئر پلانٹ کے قریب جنریٹر سے ٹکرایا، حکام کے مطابق پلانٹ کے اندرونی حصے محفوظ رہے۔
یہ بھی پڑھیں: وقت گزر رہا ہے، ایران کو فوری طور پر حرکت میں آنا ہوگا ورنہ ان کیلئےکچھ باقی نہیں رہےگا، ٹرمپ
اماراتی وزارت دفاع نے مکمل تیاری اور الرٹ رہنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کو خطرہ بننے والی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

