Connect with us

تازہ ترین

وقت گزر رہا ہے، ایران کو فوری طور پر حرکت میں آنا ہوگا ورنہ ان کیلئےکچھ باقی نہیں رہےگا، ٹرمپ

donald-trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار  پھر  ایران کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہےکہ  ایران کے لیے وقت گزر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو فوری طور پر حرکت میں آنا ہوگا ورنہ ان کے لیےکچھ بھی باقی نہیں رہےگا،  وقت بہت اہم ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان7 منٹس ago

چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نا لگے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات ملک و...

islambad-highcourt islambad-highcourt
پاکستان12 منٹس ago

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق کیس، نیشنل کمیشن چائلڈ رائٹس نے جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق کیس...

University of Karachi University of Karachi
پاکستان18 منٹس ago

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ڈائریکٹر فنانس جامعہ کراچی  نے انکشاف کیا ہے کہ جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ...

govt and opposition govt and opposition
پاکستان23 منٹس ago

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگیا۔ اسپیکر...

Rangers Rangers
پاکستان29 منٹس ago

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سیکیورٹی اقدامات کے تحت...

gold gold
پاکستان35 منٹس ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل...

trump-jd-vance trump-jd-vance
تازہ ترین7 گھنٹے ago

کیمپ ڈیوڈ میں ٹرمپ کے قومی سلامتی مشیروں کا خفیہ اجلاس، ایران اور یمن تنازع پر تفصیلی غورکیا گیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ قومی سلامتی مشیروں نے کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ اجلاس کیا،جس...

Yemen Yemen
تازہ ترین8 گھنٹے ago

یمن میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، سیکڑوں ہلاکتیں، خطے میں جنگ کا خدشہ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن بھر میں حکومتی افواج اور حوثی...

Rana Sanaullah Rana Sanaullah
پاکستان8 گھنٹے ago

عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عسکری اور سیاسی قیادت نے...

lahore-high-court lahore-high-court
پاکستان8 گھنٹے ago

نابالغ بچوں کے نان و نفقہ پر اہم فیصلہ، والدین کی رضامندی سے بھی خرچہ کم یا معاف نہیں ہوسکتا،عدالت

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ بچوں کے نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتےہوئے قرار...

Trending