تازہ ترین
دنیا وسیع جنگ کے خطرے کی طرف بڑھ رہی ہے، انتونیو گوتریس نے خبردار کردیا
نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ کی جنگ قابو سے باہر ہوگئی ہے، دنیا وسیع جنگ کےخطرے کی طرف بڑھ رہی ہے۔
ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ مذاکرات اور امن کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا کامیاب ہونا ضروری ہے، اب وقت آگیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل جنگ ختم کریں، ایران پڑوسیوں پر حملے فوری روکے۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی طویل بندش تیل، گیس اور کھاد کی نقل وحرکت روک رہی ہے۔ یہ رکاوٹ عالمی کاشتکاری کے اہم موسم میں انتہائی سنگین صورتحال پیدا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لبنان کو دوسرا غزہ نہیں بنایا جائے، غزہ جیسی کارروائیاں لبنان میں نہیں دہرائی جائیں، لبنان میں اسرائیلی فوجی آپریشن روکا جائے، حزب اللہ اسرائیل پر حملے روکے۔
-
پاکستان1 ہفتہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

