Connect with us

پاکستان

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی،جس میں عالمی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہاہم سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاگرمجوشی سےاستقبال کرتےہیں، مصروفیات کےباوجود ہماری دورےکی دعوت کوقبول کیا،یہ کثیرالجہت معاملات کوحل کرنے کے ہمارے مشترکہ عزم کی عکاسی ہے،انتونیو گوتریس پاکستان کے نہایت قریبی دوست ہیں، 2012 کے تباہ کن سیلابوں میں انتونیوگوتریس نےپاکستان کی بےحد مدد کی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہاکہ دنیا بھر کی صورتحال انتہائی پیچیدہ ہے،ایران امریکاکشیدگی، حوثیوں اور باب المندب سمیت متعدد مسائل کاسامنا ہے،کئی معاملات پراقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں، تاہم اصل مسئلہ ان پرعملدرآمد کا ہے،مسئلہ کشمیر بھی انہی میں شامل ہے، قراردادوں پر عمل نہ ہونے کی صورت میں سزا اور جزا کا نظام طے کرنا ہوگا۔

اس موقع پراقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےکہا کہ تمام مسائل مذاکرات اور بات چیت کےذریعے حل کیےجاسکتے ہیں، انکا دفتر اس حوالے سے ہر وقت حاضر ہے۔

اسحاق ڈار نےکہاکہ ایران پراسرائیلی حملے کے فوری بعد پاکستان پہلا ملک تھا جس نےحملےکی مذمت کی، پاکستان امن،سلامتی، مذاکرات اورکثیرالجہتی نظام پر یقین رکھتا ہے،اسلام آباد میں مفاہمتی کوشش کےذریعے 47 برس سے ایک ساتھ نہ بیٹھنے والے فریقین کو ایک چھت تلے بٹھایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان1 گھنٹہ ago

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ  آج رات پشاور پہنچے گا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا چار مارچ کو لکی مروت...

bilawal bilawal
پاکستان1 گھنٹہ ago

بلاول بھٹو کی مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، سیاسی و تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں...

Crude Oil Crude Oil
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر، خام تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان2 گھنٹے ago

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کا آج کیا ریٹ رہا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...

Federal Minister Rana Tanveer Hussain Federal Minister Rana Tanveer Hussain
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آخری حل ہے جو آئین نے دیا ہوا ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ صوبائی...

Trump Trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے...

khawaja-asif khawaja-asif
پاکستان7 گھنٹے ago

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میں لڑائی سعودی فوجیں لڑرہی...

Khyber-Pakhtunkhwa,-Police Khyber-Pakhtunkhwa,-Police
پاکستان7 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 5 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ ابھایہ پل کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان7 گھنٹے ago

آئی ایم ایف پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند ہوگیا تاہم...

Trending