تازہ ترین
گزشتہ دہائی میں جنگوں کے خوفناک اور تباہ کن نتائج برآمد ہوئے، انتونیو گوتریس
نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی میں شروع جنگوں کے خوفناک اور تباہ کن نتائج برآمد ہوئے، ان جنگوں میں سب سے زیادہ عام شہری متاثر ہوئے۔
نیو یارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا جنگوں کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں۔
عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ان جنگوں میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا، صرف عسکری طاقت سے امن اور اقتصادی استحکام کا قیام ناممکن ہے۔
انھوں نے کہا کہ دنیا کو سرزمین فلسطین کی تباہ کن صورتحال پر غور کرنا ہوگا، فلسطینی سرزمین پر ہونیوالی تباہ کاری پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کے قیام سے نسل کشی کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا سلامتی کونسل میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

