Connect with us

تازہ ترین

امریکا اورایران کے درمیان آج دوحہ میں بالواسطہ مذاکرات متوقع

iran-america flags

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں انتہائی اہم بالواسطہ مذاکرات متوقع ہیں۔

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر دوحا پہنچ چکے ہیں جبکہ ایرانی وفد بھی آج قطر پہنچے گا۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ان کا وفد امریکی وفد سے براہِ راست ملاقات نہیں کرے گا، بلکہ قطری حکام کے ذریعے مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق مذاکرات کیے جائیں گے۔

ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ محاصرے کے خاتمے اور تیل پر عائد پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے مذاکرات میں قابلِ قبول پیشرفت ہوئی ہے، تاہم حتمی معاہدے کے لیے باقاعدہ مذاکرات لبنان میں جنگ کے خاتمے پر شروع ہوں گے۔

ایرانی حکام کے مطابق اس وقت لبنان میں تنازع کی نگرانی کے لیے ایک مؤثر اور مضبوط نظام کا قیام نہایت اہم اور کلیدی معاملہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

asim munir asim munir
پاکستان5 منٹس ago

پاکستان کا پہلا انسانی خلائی مشن، فیلڈ مارشل سمیت تینوں سروسز چیفس کی مبارکباد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت تینوں سروسز چیفس نے پاکستان کے پہلے انسانی خلائی...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین12 منٹس ago

آبنائے ہرمز میں 2 تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

تہران (صداۓ سچ نیوز) پاسدارانِ انقلاب بحریہ کا کہنا ہے کہ دونوں تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کے...

drone attack drone attack
تازہ ترین33 منٹس ago

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں 4 ڈرون حملے ناکام

ریاض (صداۓ سچ نیوز)سعودی اتحادی فوج کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے۔...

russia russia
تازہ ترین47 منٹس ago

روس کے حملوں سے پریشان یوکرین کو امریکی میزائلز کا انتظار، 60 میزائلز کی منظوری رک گئی

کیف (صداۓ سچ نیوز)برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکا کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے تقریباً 60 فضائی دفاعی...

academy academy
پاکستان12 گھنٹے ago

پاکستانی پارلیمانی وفد کا چین کی بائیسے ایگزیکٹو لیڈرشپ اکیڈمی کا دورہ

بائیسے (صدائے سچ نیوز) پاکستانی پارلیمانی وفد نے چین کے 10 روزہ سرکاری دورے کے دوران بائیسے ایگزیکٹو لیڈرشپ اکیڈمی...

talal-chaudhry talal-chaudhry
پاکستان12 گھنٹے ago

آزادکشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کو افغانستان سے اسلحےکی ترسیل سے متعلق آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں  وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےکہا کہ  کور کمیٹی...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین13 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا کہ یہ واقعات پیر کے...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان13 گھنٹے ago

حکومت نے ڈیزل 4 روپے اور پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔  اوگرا کی جانب سے...

QATAR NAVY QATAR NAVY
تازہ ترین13 گھنٹے ago

قطری بحریہ کے اہلکار نے ذمہ داریوں کی انجام دہی میں اپنی جان قربان کردی

دوحہ(صداۓ سچ نیوز) قطری خبر رساں ادارے قنا کے مطابق ملکی وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ دکھ اور افسوس بھرا...

Gold Crown to maryam nawaz Gold Crown to maryam nawaz
پاکستان14 گھنٹے ago

مریم نواز شریف کو راولپنڈی میں سونے کا خصوصی تاج پہنایا گیا

راولپنڈی(صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی شہر میں سونے کا خصوصی تاج پہنایا گیا۔  مریم نواز کو...

Trending