Connect with us

تازہ ترین

ایران سے امریکی ہواباز کو طبی امداد کیلئے کویت منتقل کردیا گیا ہے، نیویارک ٹائمز

us-army

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) نیویارک ٹائمز امریکی فوج کے ریسکیو مشن کی تفصیلات سامنے لے آیا۔

نیویارک ٹائمز کےمطابق ایران سےامریکی ہوابازکوطبی امداد کیلئےکویت منتقل کردیاگیا ہے، 2 ٹرانسپورٹ طیارےتباہ ہونے کےباعث ریسکیومشن تاخیرکاشکارہوا،کمانڈوزکو نکالنے کیلئے مزید 3 طیارے ایرانی حدود میں اترے،واپسی سے پہلے ناکارہ ہونے والے امریکی طیاروں کو تباہ کیا گیا۔

نیویارک ٹائمزکے مطابق طیارہ تباہ ہونے پرامریکی ہواباز ایک پہاڑی علاقے میں اترا، شروع میں امریکی فوج کو بھی ہواباز کی لوکیشن کا علم نہیں تھا،ایرانی فوج کو دھوکا دینےکیلئےجعلی ریسکیو آپریشن شروع کیاگیا،ریسکیو مشن میں سیکڑوں اہلکار،درجنوں طیاروں نےحصہ لیا،ہوا بازمسلسل ایرانی فوج کو چکمہ دینےمیں کامیاب رہا،ایک مقام پر ہواباز کو 7 ہزار فٹ بلندی پر چڑھنا پڑا۔

امریکی فضائیہ مسلسل بمباری کرکےایرانی فورسز کو ہواباز سے دور رکھا،امریکی کمانڈوز اور ایرانی فورسز کے درمیان براہ راست تصادم نہیں ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Rains Rains
پاکستان5 گھنٹے ago

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں اولے پڑے اور بارش سے موسم سرد ہوگیا، اس کے علاوہ لاہور،...

khyber-pakhtunkhwa khyber-pakhtunkhwa
پاکستان5 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

پشاور (صداۓ سچ نیوز) بالائی علاقوں میں برسات تو تھم گئی،تاہم اس کی تباہ کاریاں جاری ہیں،بارش کے باعث بوسیدہ...

israel israel
تازہ ترین5 گھنٹے ago

اسرائیل میں پابندی کے باوجود سیکڑوں افراد ایران جنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں عوامی اجتماعات پر پابندی کے باوجود سیکڑوں افراد...

japan-moon-mission japan-moon-mission
تازہ ترین6 گھنٹے ago

چاند کے سفر پر جانے والے خلا بازوں نے آدھے سے زیادہ سفر طے کرلیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چاند کے سفر پر جانے والے خلا بازوں نے آدھے سے زیادہ سفر طے کرلیا۔ امریکی...

us-army us-army
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران سے امریکی ہواباز کو طبی امداد کیلئے کویت منتقل کردیا گیا ہے، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) نیویارک ٹائمز امریکی فوج کے ریسکیو مشن کی تفصیلات سامنے لے آیا۔ نیویارک ٹائمز کےمطابق ایران...

Mohammad ElBaradei Mohammad ElBaradei
تازہ ترین6 گھنٹے ago

کچھ کریں اس سے پہلے کہ ٹرمپ خطے کوآگ کے گولے میں بدل دے، سابق سربراہ آئی اے ای اے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 48گھنٹے کی ڈیڈلائن پربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے...

trump-iran-israel-latest trump-iran-israel-latest
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا، ڈونلڈ ٹرمپ نےتصدیق کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،صدر ٹرمپ...

US C130 US C130
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی سی ون تھرٹی طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی ایئر فورس افسر کی تلاش میں شریک...

ishaq dar ishaq dar
تازہ ترین6 گھنٹے ago

بھارتی اخبار کا خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کا اعتراف

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی اخبارفرسٹ پوسٹ نے خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کا...

zainab-sulemani zainab-sulemani
تازہ ترین7 گھنٹے ago

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی۔ قاسم سلیمانی...

Trending