تازہ ترین
بھارتی اخبار کا خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کا اعتراف
نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی اخبارفرسٹ پوسٹ نے خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مصر، ترکیےاور سعودی عرب نے امریکا، ایران رابطوں میں پاکستان کےکردارکو سراہا ہے۔
فرسٹ پوسٹ کے مطابق چار ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس سے پاکستان کو سفارتی کامیابی حاصل ہوئی، ایران نے پاکستانی جہازوں کوآبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے کر اعتماد کااظہارکیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

