Connect with us

تازہ ترین

ایران کے یورینیم کامعاملہ بہترین طریقےسےسنبھال لیا جائے گا، امریکی صدر

trump-gaza-deal-hamas-israel

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کے یورینیم کامعاملہ بہترین طریقےسےسنبھال لیا جائے گا۔ ایران کو مذاکرات کی میز پر چین لایا ہے۔

امریکی صدر نے خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا نے مکمل فتح حاصل کی، 100 فیصد فتح حاصل کی، اس بارے میں کوئی سوال نہیں۔

انہوں نے کہا کہ  دو ہفتوں کی جنگ بندی کےتحت ایران کے یورینیم کامعاملہ بہترین طریقےسےسنبھال لیا جائے گا، ایران کی یورینیم کو مکمل طور پر سنبھال لیا جائےگا ورنہ میں یہ معاہدہ نہ کرتا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر پیغام میں آج عالمی امن کیلئے ایک بڑا دن ہے، ایران سمیت ہر کوئی چاہتا تھا جنگ بندی ہو، امریکا آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی بحالی میں مدد کرے گا، لاتعداد مثبت اقدامات ہوں گے، بہت پیسہ بنے گا۔ امریکا کی طرح مشرق وسطیٰ کا بھی سنہرا دور آئے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran-pakistan-usFlags iran-pakistan-usFlags
پاکستان6 منٹس ago

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کا ایجنڈا کیا ہو گا؟

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں امریکا اور ایران...

china-president china-president
تازہ ترین12 منٹس ago

تائیوان کی جانب سے آزادی کی کوشش برداشت نہیں کریں گے، چینی صدر

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مین لینڈ اور تائیوان ایک ہی چین...

iran-president iran-president
تازہ ترین21 منٹس ago

لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے چہلم جلوس میں شرکت کی اور...

mujtaba-khamenei mujtaba-khamenei
تازہ ترین28 منٹس ago

جنگ نہیں چاہتے مگر اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا،...

nateen-yahoo nateen-yahoo
تازہ ترین40 منٹس ago

نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی مقدمے کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) سیز فائر کے بعد اسرائیل میں ہنگامی حالات کی صورتحال ختم ہونے کے بعد اسرائیلی...

trump-iran-IRGC trump-iran-IRGC
تازہ ترین48 منٹس ago

جنگ بندی کے دوران ایرانی افواج نے کسی ملک پر کوئی حملہ نہیں کیا، ترجمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوران ایرانی افواج نے...

Xi-Jinping-and-Cheng-Li-wun Xi-Jinping-and-Cheng-Li-wun
تازہ ترین55 منٹس ago

چینی صدر شی جن پنگ سے تائیوان کی اپوزیشن رہنما چینگ لی وُن کی ملاقات

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے بیجنگ میں تائیوان کی اپوزیشن رہنما چینگ...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان1 گھنٹہ ago

امریکا ایران مذاکرات کا اسلام آباد میں انعقاد پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد مذاکرات کے لئے غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ریڈ زون...

lebnon lebnon
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی بمباری

بیروت (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2...

ukrain-russia ukrain-russia
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی۔ روسی صدر...

Trending