Connect with us

تازہ ترین

اصفہان میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا گیا، امریکی میڈیا

ASFAHAN

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے تہران میں میزائل بنانے والی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 40 اسلحہ سازی اور تحقیقاتی مراکز پر حملے کیے ہیں۔

ادھر اصفہان میں شدید دھماکوں کی ویڈیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کردی۔

اس حوالے سے امریکی اخبار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا گیا۔

ایک امریکی عہدیدار نے وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ اصفہان میں 2000 کلوگرام وزنی بنکر بسٹر بم کا استعمال کیا گیا اور زیر زمین تنصیبات کو تباہ کرنے والے گولہ بارود کا استعمال بھی کیا گیا۔ 

اصفہان پر بمباری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کی سب سے خطرناک بمباری قرار دیا جا رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان1 گھنٹہ ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھا...

Germany-and-Israel Germany-and-Israel
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

سزائے موت کے نئے اسرائیلی قانون پر جرمنی کا اظہار تشویش

برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمنی نے اسرائیل کے سزائے موت سے متعلق منظور ہونے والے قانون پر اظہار تشویش کا...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جوبرطانیہ کی طرح آبنائے ہرمز سے تیل نہیں نکال پارہے وہ امریکا سے تیل خریدیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز استعمال کرنے والے ممالک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا...

iran iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیلی حملے میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور مجتبیٰ خامنہ ای کے بچ جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ  ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت اور...

dead-body dead-body
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آئی پی ایل میں کام کرنے والے برطانوی براڈ کاسٹ انجینئر کی ہوٹل میں پراسرار موت

ممبئی (صداۓ سچ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ  میں کام کرنے والے برطانوی براڈکاسٹ انجینئر جین ولیم لینگفورڈ ممبئی کے ایک...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر ٹرمپ کی برطانیہ اور فرانس پر تنقید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر برطانیہ اور فرانس پر...

Barrister Gohar Barrister Gohar
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عمران خان کے بچے کبھی پاکستان کیخلاف بات کرینگے تو ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

 راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز)   چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا واضع...

pete-hegseth pete-hegseth
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں، اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو جنگ شدت کے ساتھ جاری رہے گی، امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ  نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو مشرقِ وسطیٰ کے دورے...

ISraeli-army ISraeli-army
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کیخلاف آئندہ کئی ہفتوں تک کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف آئندہ کئی ہفتوں تک...

Khatam al-Anbiya spokesperson Khatam al-Anbiya spokesperson
تازہ ترین3 گھنٹے ago

دشمن کی آبنائے ہرمز پر قبضےکی خواہش کبھی حقیقت نہیں بنے گی، ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز

تہران (صداۓ سچ نیوز) خاتم الانبیخاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن آبنائے ہرمز پر قبضہ...

Trending