پاکستان
ایک دوسرے کےساتھ کھڑے رہیں گے’ طیب ایردوان کا شہبازشریف کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعلان
استنبول (صداۓ سچ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کو خوش آمدید کہتا ہوں، ہم نے مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق ترک صدر کا کہناتھا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ہم ہمیشہ ایک دوسرے کےساتھ کھڑے رہیں گے۔
عالمی امن کیلئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت انتہائی اہم ہے، امن اور خوشحالی کیلئے کوششوں کی ہمیشہ حمایت جاری رکھیں گے، امن،ترقی اور خوشحالی کیلئے پاکستان کےاقدامات قابل ستائش ہیں۔
تجارت،سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں اضافے سےمتعلق بھی گفتگو ہوئی، خصوصی اقتصادی زونز کے حوالے سے متعلقہ وزارتیں قریبی روابط جاری رکھیں گی، پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بزنس کمیونٹی کی حوصلہ افزائی کریں گے، پاکستان اور ترکیہ خوشحال مستقبل کیلئے مل کر آگے بڑھتے رہیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

