Connect with us

تازہ ترین

امریکی نائب صدر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی برقرار رہنے کی امید ظاہر کردی

American Vice President

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی برقرار رہنے کی امید ظاہر کردی۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے، جو اسرائیل کے دورے پر ہیں، پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے کمزور ہونے سے متعلق خدشات کو کم اہمیت دی، حالانکہ اس معاملے سے واقف ذرائع نے سی این این کو بتایا ٹرمپ انتظامیہ کے کچھ عہدیدار نجی طور پر اس بات پر فکر مند ہیں کہ یہ معاہدہ ٹوٹ سکتا ہے۔

جے ڈی وینس نے پریس کانفرنس میں کہا:’ گزشتہ ہفتے جو کچھ ہم نے دیکھا ہے، اس نے مجھے بہت زیادہ امید دی ہے کہ جنگ بندی قائم رہے گی، میں بہت پرامید ہوں مگر میں 100 فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ یہ جنگ بندی قائم ہی رہے گی۔ ’

جے ڈی وینس نے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی باقیات کی واپسی اور حماس کے ہتھیار ڈالنے کے لیے کوئی وقت مقرر کرنے سے بھی انکار کیا، یہ کہتے ہوئے کہ اس میں ’ کچھ وقت لگے گا’ اور یہ کہ غزہ میں سیکیورٹی اور انسانی امداد کے ڈھانچے نافذ کرنا ہوں گے۔

انہوں نے کہا:’ اگر حماس معاہدے پر عمل نہیں کرتی تو پھر بہت برا ہوگا۔’

یہ بھی پڑھیں

Israel-soldiers-killed Israel-soldiers-killed
تازہ ترین3 گھنٹے ago

غزہ میں ڈرون دھماکے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بتایا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں ایک فوجی چوکی کے...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جو اختیار میں نہیں، اس کا غم کیوں؟

تحریر: نثار حسین زندگی کا شاید سب سے بڑا مغالطہ یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی...

Minab School Minab School
تازہ ترین5 گھنٹے ago

میناب اسکول پر امریکی حملہ مصنوعی ذہانت کی غلط معلومات کا نتیجہ تھا، رپورٹ

میناب (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکی حملے سے متعلق ایک نئی رپورٹ...

Faizabad Faizabad
پاکستان5 گھنٹے ago

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ، فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین5 گھنٹے ago

جنرل اسمبلی، درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران درجنوں...

Shahbaz-UN Shahbaz-UN
پاکستان5 گھنٹے ago

وزیراعظم کی یواین کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر گفتگو

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) نیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اہم...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کو جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان پیش کر دیا، عباس عراقچی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہے کہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں، ایرانی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے سپریم...

u-s--china-relations u-s--china-relations
تازہ ترین6 گھنٹے ago

چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ تجارتی انتظام پر اتفاق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ...

plane plane
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی پابندیاں، یو اے ای نے ایرانی ائیرلائنز کی پروازیں معطل کردیں

ابوظہبی (سداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایرانی ائیرلائنز کی جانب...

Trending