تازہ ترین
ایران نے عمان کی مساوی ٹرانزٹ روٹس کی تجویز مسترد کر دی
تہران (سداۓ سچ نیوز) ایران نے عمان کی مساوی ٹرانزٹ روٹس کی تجویز مسترد کردی۔
ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نےکہابحری ٹریفک ایرانی پانیوں سے ہی گزرے گا،دوسری سمت کا کچھ حصہ ایرانی حدود میں ہوگا،ایرانی تجویز رد ہوئی تو آبنائےہرمزبند رہےگی،ایران جنوبی راستےکو کبھی تسلیم نہیں کرے گا،جنوبی راستہ مفاہمتی یادداشت کے منافی ہے ۔
پندرہ روزمیں امریکا سے مذاکرات کامطالبہ نہیں کیا،آبنائے ہرمز میں آنے اورجانیوالا راستہ ایران کے کنٹرول میں ہونا چاہیے،آبنائے ہرمزسےمتعلق فیصلہ صرف ایران اورعمان کریں گے،کسی دوسرے ملک کا آبنائے ہرمز میں کوئی کردارقبول نہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

