تازہ ترین
مانچسٹر سکول دولتالہ کا شاندار تعلیمی مظاہرہ: میٹرک کے سالانہ نتائج میں سو فیصد کامیابی
لوٹن (نامہ نگار) تعلیمی میدان میں ایک بار پھر کامیابی کا پرچم لہراتے ہوئے مانچسٹر سکول دولتالہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کی ہے اور سکول کا نتیجہ سو فیصد (100%) رہا ہے۔
اس شاندار کامیابی پر سکول کے سی ای او خالد پرویز نے انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے طلباء، والدین اور قابل اساتذہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سی ای او خالد پرویز نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ تاریخی کامیابی طلباء کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی مخلصانہ وابستگی کا ثبوت ہے، اور مانچسٹر سکول دولتالہ معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے ہمیشہ پرعزم رہے گا۔
علاقہ معززین نے بھی اس شاندار کارکردگی پر خالد پرویز اور تدریسی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

