Connect with us

پاکستان

ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے، 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے، شفیع جان

shafi-jan

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے اور 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے۔

شفیع جان کا کہنا تھاکہ ہماری سنوائی کہیں نہیں ہو رہی اس لیے احتجاج کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے، 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے، ملک بھر میں لانگ مارچ کے اثرات دکھائی دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بہنوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی جارہی، ہمارے پاس اب کوئی راستہ نہیں اس لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا، 27 ستمبر تک ہمارے تمام لوگوں کو متحد ہوجانا چاہیے، یہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک ہے۔

شفیع جان کا مزید کہنا تھاکہ 9 مہینے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتیں بند ہیں، ان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بحال کرنا پڑے گا، قانون اور آئین کے دائرے میں پر امن احتجاج کریں گے، تحریک تحفظ آئین پاکستان ہم سے متفق ہے،27 ستمبر کو لانگ مارچ میں شامل ہوں گے، علی امین گندا پور بھی ہمارے ساتھ ہوں گے،پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے ہماری لیڈر شپ کے ساتھ رابطہ کیا ہے، ان کو سارے عہدے چھوڑنے پڑیں گے، ہماری ان کے ساتھ مشاورت جاری ہے، آج اجلاس میں اس سے متعلق بات ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو آئینی عہدے چھوڑنے چاہییں، ان کے ووٹ سے حکومت قائم ہے، پچھلے بجٹ میں بھی انہوں نے ووٹ دیا، تمام تر چیزوں سے باہر آنا پڑے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

shafi-jan shafi-jan
پاکستان3 گھنٹے ago

ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے، 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے، شفیع جان

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے اور...

Mir Raza Mir Raza
پاکستان3 گھنٹے ago

میر رضا کیس، جسم کو تیزاب سے جلانے کی کوشش کا انکشاف

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...

zia-ul-hassan-lanjar zia-ul-hassan-lanjar
پاکستان4 گھنٹے ago

میر رضا کیس، سندھ حکومت کا جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے میر رضا کی پراسرار موت کے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔...

swabi swabi
پاکستان5 گھنٹے ago

صوابی میں کم نرخ پر تمباکو کی خریداری کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاج، تمباکو نذر آتش

صوابی (صداۓ سچ نیوز) صوابی میں کم نرخ پر تمباکو کی خریداری کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاج کرتے ہوئے تمباکو...

Makka Agreement Makka Agreement
پاکستان5 گھنٹے ago

کابینہ ارکان، پارلیمنٹرینز نے مکہ معاہدے کو سنگ میل قرار دے دیا

وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور کابینہ ارکان نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے امن معاہدے کو سنگ میل قرار...

trump netanyahu trump netanyahu
تازہ ترین5 گھنٹے ago

نیتن یاہو نے ٹرمپ کے بنائے گئے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے 15 نکاتی منصوبے...

Typhon Typhon
تازہ ترین5 گھنٹے ago

طاقتور سمندری طوفان ’ٹائیفون ڈولفن‘ چین کے صوبہ ژی جیانگ سے ٹکرا گیا

رواں سال چین سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور سمندری طوفان ’ٹائیفون ڈولفن‘ ملک کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا...

us-iran-deal us-iran-deal
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایک بھی امریکی فوجی نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھا تو اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے، کمانڈر ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے امریکا کو خبردار کیا ہے...

Syria-and-Russia-deal Syria-and-Russia-deal
تازہ ترین5 گھنٹے ago

شام میں روسی اڈے دوبارہ منظم کرے سے متعلق مفاہمتی یادداشت طے

دمشق (صداۓ سچ نیوز) شام میں روسی اڈوں کی موجودگی پر مفاہمتی یادداشت طے پاگئی۔ عالمی خبرایجنسی نے شامی وزارت...

iranian-supreme-leader iranian-supreme-leader
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی سپریم لیڈر کی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، جنگ اور معاشی چیلنجز پر گفتگو

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی،...

Trending