تازہ ترین
حوثیوں کا سعودی عرب کی آئل ریفائنری کو 2 ڈرونز سے نشانہ بنانےکا دعویٰ
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق حوثیوں کی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حوثیوں نے سعودی عرب کے شہر جازان میں واقع آرامکو کی ایک آئل ریفائنری پر 2 ڈرونز سے حملہ کیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق حوثیوں کا کہنا ہےکہ یہ حملہ سعودی عرب کی جانب سے یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ میں یمنی فضائی حدود اور خودمختاری کی مبینہ خلاف ورزیوں کے جواب میں کیا گیا۔
سعودی عرب کی جانب سے فوری طور پر اس خبر پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

