تازہ ترین
ایران کی جوہری صلاحیت برقرار ہے، امریکا میزائل صلاحیتوں کو تباہ کرنے میں ناکام رہا، احمد خاتمی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مجلس خبرگان رہبری کے رکن احمد خاتمی نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی میزائل صلاحیتوں کو تباہ کرنے میں ناکام رہا ہے اور ایران کی جوہری صلاحیت بھی برقرار ہے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خاتمی نے کہا کہ دشمن ایران کو پتھر کے دور میں واپس لے جانا چاہتا تھا لیکن امریکا اپنے اقدامات کے ذریعے خود ماضی کے دور کی طرزِ عمل کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی میزائل صلاحیتیں اب بھی موجود ہیں اور یہ صورتحال امریکا کے لیے باعث ذلت بنی ہوئی ہے۔
خاتمی نے مزید کہاکہ ایران کی جوہری صلاحیت بھی برقرار ہے کیونکہ جوہری طاقت ملک کے سائنس دانوں اور جوہری علم سے تعلق رکھتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

