تازہ ترین
رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ میں ایران کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدن 7.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران تیل سے متعلق غیر ملکی زرمبادلہ کی مد میں 7.5 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے جو کہ ایران کے سینٹرل بینک کو فراہم کر دی گئی ہے۔
ایران کی وزارتِ تیل سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق یہ آمدنی گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران حاصل ہونے والی رقم سے ڈیڑھ گنا زیادہ ہے اور اس آمدنی کے حوالے سے توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ دسمبر کے اواخر تک حکومت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہوگی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

