Connect with us

تازہ ترین

رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ میں ایران کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدن 7.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

crude-oil-prices

 تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران تیل سے متعلق غیر ملکی زرمبادلہ کی مد میں 7.5 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے جو کہ ایران کے سینٹرل بینک کو فراہم کر دی گئی ہے۔

ایران کی وزارتِ تیل سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق  یہ آمدنی گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران حاصل ہونے والی رقم سے ڈیڑھ گنا زیادہ ہے اور  اس آمدنی کے حوالے سے توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ دسمبر کے اواخر تک حکومت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہوگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Schools in Sindh Schools in Sindh
پاکستان2 گھنٹے ago

سندھ کے 6 ہزار 220 اسکولوں کی عمارتیں مخدوش قرار، تدریسی عمل روکنے کا حکم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے 6 ہزار 220 اسکولوں کی عمارتوں کو مخدوش قرار دے کر وہاں تدریسی عمل...

Pakistan’s Batting Against England Pakistan’s Batting Against England
پاکستان2 گھنٹے ago

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈکیخلاف پہلی اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پوری ٹیم 171 پر ڈھیر ہوگئی

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں  پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی...

Israeli Strike on Gaza Israeli Strike on Gaza
تازہ ترین2 گھنٹے ago

غزہ میں پولیس ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملہ، خواتین پولیس کی سربراہ سمیت 9 افراد شہید

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں پولیس ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں خواتین پولیس کی سربراہ سمیت 9...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان2 گھنٹے ago

بنی گالہ کو سب جیل قرار نہیں دیا جائےگا، بانی پی ٹی آئی کو دل کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 3سال میں پی ٹی...

America-and-Pakistan America-and-Pakistan
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کی امریکا کو 10 ارب ڈالرز فسیلیٹی کی درخواست، وزارت خزانہ کی تصدیق

پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج اسٹیبلائزیشن فسیلیٹی کی درخواست کردی ہے، جس کی وزارت خزانہ نے...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین3 گھنٹے ago

رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ میں ایران کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدن 7.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

 تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے رواں سال...

gold gold
پاکستان3 گھنٹے ago

دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی جارہی...

Diesel Prices Diesel Prices
پاکستان3 گھنٹے ago

ریفائنریز نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے سے زائد کی کمی کا فیصلہ کیا، علی پرویز ملک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ ریفائنریز نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت...

us-iran-deal us-iran-deal
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا نے جوہری ہتھیار استعمال کیا تو ایران بھی اسی نوعیت کا جواب دےگا، ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترک میڈیا کے مطابق  ایرانی خبر رساں ادارے سےگفتگو کرتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی...

oil-tanker oil-tanker
تازہ ترین3 گھنٹے ago

20 جولائی سے اب تک 48 سعودی تیل بردار بحری جہازوں کو سمندری راستے سےگزرنے سے روکا، حوثیوں کا دعویٰ

صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 20 جولائی سے اب تک 48 سعودی...

Trending