تازہ ترین
وکٹوریہ میں 10 ہزار ڈاکٹرز کا تنخواہوں اور کام کے حالات پر احتجاجی واک آؤٹ
ملبورن (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا میں ڈاکٹر آج ہڑتال کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وکٹوریہ میں 10 ہزار ڈاکٹر آج دوپہر کام سے واک آؤٹ کریں گے۔ ڈاکٹرز کی یونینز کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور کام کے حالات سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث یہ اقدام کیا جارہا ہے۔
مزید یہ کہ ایمرجنسی اور انتہائی نگہداشت جیسے اہم شعبے ہڑتال سے متاثر نہیں ہوں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

