Connect with us

تازہ ترین

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، شہدا کی تعداد 74 ہزار سے تجاوز کرگئی

Gaza

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں مزید 8 افراد شہید اور 26 زخمی ہو گئے ہیں۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس  اکتوبر میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد سے اب تک اسرائیلی کارروائیوں میں 1,439 افراد شہید اور 5,052 زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت کے بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک کم از کم 74,040 فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ 75 ہزار 168  زخمی ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Cricket-world-cup Cricket-world-cup
تازہ ترین22 منٹس ago

کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان38 منٹس ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا اعلان

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا...

Afghan Taliban Afghan Taliban
پاکستان44 منٹس ago

پاکستان نے افغان طالبان رجیم کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگروں کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان نے افغان طالبان رجیم...

gold gold
پاکستان51 منٹس ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین58 منٹس ago

امریکا میں ڈیزل کی قیمتیں ایک سال سے زیادہ عرصے تک معمول پر نہیں آسکیں گی، امریکی توانائی کمپنیوں نے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فیڈرل ریزرو سسٹم سے منسلک ڈیلاس فیڈسروے میں توانائی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ایران...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کو تباہ کرنا ممکن ہے، ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو تباہ کرنا ممکن ہے۔  ٹائم میگزین...

agosh home agosh home
پاکستان1 گھنٹہ ago

ضامن گروپ، خودی ویلنس نے آغوش ہوم کی بے سہارا ماؤں کے ساتھ بزرگوں کا عالمی دن منایا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) معروف سماجی شخصیات اور مخیر حضرات کاشف شاہ اور ان کی اہلیہ ثروت نسیم شاہ، جو...

Gaza Gaza
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، شہدا کی تعداد 74 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی...

doctor doctor
تازہ ترین7 گھنٹے ago

وکٹوریہ میں 10 ہزار ڈاکٹرز کا تنخواہوں اور کام کے حالات پر احتجاجی واک آؤٹ

ملبورن (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا میں ڈاکٹر آج ہڑتال کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وکٹوریہ میں 10 ہزار ڈاکٹر...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین7 گھنٹے ago

فنِ سخن عظمیٰ گیلانی کے نام

تحریر: نثار حسین میلبورن کی یہ شام اپنے اندر ایک پورا عہد سمیٹ لیتی نظر آئی ڈاک لینڈز میں سمندر...

Trending