پاکستان
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا اعلان
پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ کل شام 4 بجے پی ٹی آئی کے صوبائی سیکریٹریٹ میں فنڈ ریزنگ کیلئے اکٹھے ہوں گے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہناتھا کہ پاکستان میں موجود لوگ لانگ مارچ کیلئے مالی تعاون کریں، ملک میں موجود کارکن مالی تعاون کے ساتھ لانگ مارچ میں بھی شرکت کریں، بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ میں حصہ لیں، لانگ مارچ کے اخراجات کیلئے ہمیں مالی تعاون کی ضرورت ہے، ہم ایک بڑے مقصد کیلئے نکل رہے ہیں، عوام ہمارا مالی ساتھ دیں۔
4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے عوام سے فنڈز دینے کی اپیل کرتے ہیں، لانگ مارچ کیلئے چندہ مہم کا آغاز کل صوبائی سیکریٹریٹ سے کیا جائے گا، اندرون اور بیرون ملک پاکستانی لانگ مارچ کیلئے مالی تعاون کریں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

