تازہ ترین
کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیم ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔
گروپ اے میں، پاکستان، بھارت، افغانستان، آسٹریلیا، زمبابوے اور کوالیفائر اے شامل ہیں۔
اسی طرح گروپ بی میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلادیش، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر بی شامل ہیں۔
پاکستان ٹیم پہلا میچ 8 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گا جبکہ بھارت کے ساتھ مقابلہ 10 اکتوبر کو ہوگا۔
پاکستان تیسرا میچ 15 اکتوبر کو کوالیفائر کے خلاف کھیلے گا، 19 اکتوبر کو زمبابوے اور 22 اکتوبر کو آسٹریلیا کے مدمقال ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

