پاکستان
چیئرمین اوپی ایف سید قمر رضا کا بارسلونا میں شاندار استقبال
بارسلونا (صدائے سچ نیوز ) اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ تین روزہ سرکاری دورے پر بارسلونا پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر قونصل جنرل آف پاکستان بارسلونا مراد علی وزیر، پرویز اختر جانی، راجہ مختار سونی، چوہدری شعیب ورک، حافظ عبدالرزاق صادق، پیس فورم فرانس کے صدر زاہد ہاشمی، ملک محمد شریف، قاضی احسان، شعیب تارڑ، کمیونٹی رہنماؤں اور مختلف تنظیموں کے عہدیداروں نے شاندار استقبال کیا اورانہیں پھولوں کے گلدستے پیش کرکے خوش آمدید کہا۔




سید قمر رضا شاہ اپنے دورۂ اسپین کے دوران کشمیری کمیونٹی کی ایک تقریب، بین الاقوامی کرکٹ ایونٹ اور پاکستانی کمیونٹی کی دیگر تقریبات میں شرکت کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

