پاکستان
طلال چوہدری نے آزاد کشمیر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی کو دشمن کی پراکسیز قرار دیدیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے آزاد کشمیر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور تحریک انصاف کو دشمن کی پراکسیز قرار دے دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےکہاکہ جے اے سی نے بھی احتجاج کی اسی دن کی کال دی جس دن تحریک انصاف کا لانگ مارچ تھامگر آزاد کشمیر کے عوام نے اسے مستردکر دیا۔
براہ راست حملہ کرنےپرمنہ کی کھانےوالےپڑوسیوں کو اپنی شکست دوسال بعد بھی نہیں بھولی اور اس نے اپنی پراکسیز کے ذریعے ملک میں انتشار پھیلانا شروع کر دیا،اگر فسادپھیلانےوالےکسی سیاسی پارٹی کے اندر گھس جائیں توسوال اٹھانا تو بنتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

