پاکستان
شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 7 خوارج مارے گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر عزمِ استحکام وژن کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں فتنہ الخوارج کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے فتنہ الخوارج کے 9 خوارج کو ہلاک کردیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

