پاکستان
حکومت کو ترمیم منظور کرانے میں تحریک انصاف نے مدد کی، سینیٹر فیصل واوڈا
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت کو ترمیم منظور کرانے میں تحریک انصاف نے مدد کی۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 27ویں ترمیم کی منظوری پر سیاسی جماعتوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ 27ویں ترمیم کے خلاف بات کرنے والوں کو شکست ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 27ویں ترمیم دوتہائی اکثریت سے ایوان سے منظور ہو گئی۔ اور تحریک انصاف والے صرف باتیں کرتے ہیں۔ حکومت کو ترمیم منظور کرانے میں تحریک انصاف نے مدد کی۔
یہ بھی پڑھیں: لوئر دیر، قومی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ
فیصل واوڈا نے کہا کہ سیف اللہ ابڑو نے کوئی غلط کام نہیں کیا انہوں نے قومی مفاد میں ووٹ دیا۔ تحریک انصاف والے ڈرامہ کر رہے تھے جو قوم نے آج دیکھ لیا
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

