پاکستان
فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے اوگرا اور نیسپا کوخط لکھ دیا۔
خط کے متن کے مطابق ملک بھر میں 163 پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی کی جائے کیونکہ یہ پیٹرول پمپ وزیر اعظم فیول سبسڈی فراہمی میں ناکام رہے۔
اس کے علاوہ پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا اور نیسپا کو پیٹرول پمپس کی لسٹ بھی فراہم کردی ہے جس کے مطابق فیول سبسڈی پر عملدرآمد نہ کرنے والے 106 پیٹرول پمپس پنجاب میں ہیں جبکہ پیٹرول پر سبسڈی دینے سے انکار کرنے والے47 پمپس کا تعلق سندھ سے ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق خیبر پختونخوا میں اورگلگت بلتستان میں بھی 5،5 پیٹرول پمپ فیول اسکیم پر عمل نہیں کررہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

