پاکستان
دھند و فنی خرابی، سیالکوٹ، اسلام آباد کی 2 پروازوں کی متبادل لینڈنگ
دھند اور فنی خرابی کے باعث سیالکوٹ، اسلام آباد کی 2 پروازوں کی متبادل لینڈنگ کروائی گئی ہے۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق جدہ سے اسلام آباد کی پرواز ایس وی 726 فنی خرابی پر دمام میں اتار لی گئی، جہاں طیارہ تبدیل کیا گیا پھر پرواز 6 گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد پہنچ گئی۔
اس کے علاوہ دھند کی وجہ سے مسقط سے سیالکوٹ کی پرواز او وی 505 کی اسلام آباد میں لینڈنگ کروائی گئی۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق سیالکوٹ سے مسقط کی پرواز او وی 506 کی روانگی میں 5 گھنٹے، ملتان سے جدہ کی پروازوں پی کے 739 اور 840 میں 14 گھنٹے، جب کہ لاہور سے جدہ اور ریاض کی پروازوں کی روانگی میں 8 سے 12 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

