تازہ ترین
غزہ پٹی میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید
غزہ پٹی(صدائے سچ نیوز)عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے اور 7 فلسطینی زخمی ہوئے۔
وزارت صحت نے بتایا کہ اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والی جنگ بندی کے بعد غزہ پٹی میں ایک ہزار 679 فلسطینی اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے جب کہ 6 ہزار 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔
وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز سے 74 ہزار 746 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، امدادی ٹیموں نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں سے 851 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کیں اور اسرائیلی فوجی حملوں میں ایک لاکھ 76ہزار 234 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

