پاکستان
پاک فوج کا خلائی سفر پر ذیشان علی سمیت سائنسدانوں کو خراج تحسین
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی کے خلائی سفر پر مسلح افواج نے سائنسی مشن میں شامل سائنسدانوں، انجینئرز اور سپارکو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خلائی مشن ملکی سائنسی اور تکنیکی ترقی میں سنگ میل ہے۔
مسلح افواج نے اس تاریخی مشن میں تعاون پر چین کی قیادت، حکومت اور عوام سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ پاک چین دوستی نے زمین کی سرحدوں سے آگے خلا کی وسعتوں کو چھولیا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے خلائی مشن کی تاریخی لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دی ہے جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت تینوں سروسز چیفس نے بھی قوم، سپارکو اور سائنٹیفک کمیونٹی کو مبارکباد دی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

