تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کی کوشش جاری رکھی تو تیسری عالمی جنگ یقینی ہے: دمتری میدویدیف
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی سیکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے ایران پر حملہ کر کے سنگین غلطی کی۔
ان کا کہنا ہے کہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں تین گنا شدت سے جاری رکھے گا۔
میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کی کوشش جاری رکھی تو تیسری عالمی جنگ ناگزیر ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت کہ ایرانیوں نے اب تک زیادہ سخت ردِعمل نہیں دیا، اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس مواقع محدود ہیں لیکن وہ انتظار کرنا جانتے ہیں۔
سابق روسی صدر نے زور دیا کہ ٹرمپ نے سنگین غلطی کی ہے، اس فیصلے سے انہوں نے تمام امریکیوں کو ممکنہ خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

