Connect with us

پاکستان

ایک پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان نجی حیثیت میں ہے، ترجمان دفترخارجہ

tahir-andrabi

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مولانا فضل الرحمان خلیل کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کے دورہ افغانستان پر ترجمان دفترخارجہ کا موقف آگیا۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ جن لوگوں نے دورہ کیا ہے وہ عزت دار لوگ ہیں، یہ دورہ حکومت پاکستان کی جانب سے نہیں تھا، جن لوگوں نے دورہ کیا ہے وہ اپنی ذاتی حیثیت میں گئے تھے۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے مزید کہا کہ افغانستان کے ساتھ ہمارے برتاؤ میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں، ابھی بارڈرز بند ہیں ابھی اس میں اور کچھ نیا نہیں، افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اقدامات ہمارا مطالبہ ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ رابطوں بارے حتمی تصدیق نہیں کرسکتا، دفاعی اور عسکری حکام ایرانی ہم منصبوں سے رابطے میں ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran iran
تازہ ترین5 منٹس ago

امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کا اقوام متحدہ سے احتجاج

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران نے اقوامِ متحدہ سے...

opec opec
تازہ ترین12 گھنٹے ago

یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا

ابوظبی(صداۓ صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک...

Trump king Charles Trump king Charles
تازہ ترین12 گھنٹے ago

میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں، ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے...

solar-panel solar-panel
پاکستان12 گھنٹے ago

سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، 25کلو واٹ تک لائسنس کی شرط اور  فیس ختم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیپرا نے چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ اور...

Iran US Flag Iran US Flag
تازہ ترین12 گھنٹے ago

امریکا، ایران اتنے دور نہیں جتنے نظر آرہے ہیں، سی این این

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران جتنے دور...

mustafa-kamal mustafa-kamal
پاکستان12 گھنٹے ago

ملک میں ایچ آئی وی کیسز میں کوئی غیر معمولی اضافہ یا وبا نہیں، وزیرصحت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ ملک میں ایچ آئی وی کیسز میں کوئی...

britain britain
تازہ ترین13 گھنٹے ago

برطانیہ کے بادشاہ چارلس دورے پر امریکہ پہنچ گئے، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں گارڈ آف آنر...

OnlineAdmision OnlineAdmision
پاکستان13 گھنٹے ago

وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)  وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلوں کےلیے آن لائن سسٹم شروع کردیا گیا۔ وفاقی نظامت...

shehbaz-sharif-address shehbaz-sharif-address
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ ماہ دورہ چین کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ چین کے دورے پر جائیں گے جس دوران دو طرفہ...

kp-rainkp-rain kp-rainkp-rain
پاکستان13 گھنٹے ago

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا...

Trending