تازہ ترین
امریکی نیوی آبنائے ہرمز میں فی الحال ٹینکرز کی حفاظت کے لیے تیار نہیں: امریکی وزیر توانائی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ اس وقت آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار نہیں ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کرس رائٹ کا کہنا تھا کہ بحریہ جلد ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کی پوزیشن میں آ جائے گی تاہم اس وقت امریکی فوجی وسائل ایران کی عسکری صلاحیتوں اور اس سے متعلق صنعتوں کو نشانہ بنانے پر مرکوز ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امکان ہے کہ اس ماہ کے اختتام تک امریکی بحریہ تیل بردار جہازوں کی حفاظت کے قابل ہو جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

