Connect with us

پاکستان

راولپنڈی میں گھر جاتی بہنوں سےڈکیتی کا واقعہ، تفتیش سی سی ڈی کے سپرد

lahore-police2

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز)  راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں گھر جاتی بہنوں سے ڈکیتی کے واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے سپرد کر دی گئی۔

سی سی ڈی کو تفتیش ملنے کے بعد گزشتہ شب ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ سی سی ڈی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کی شناخت کی جبکہ اس کے فرار کے راستوں سے مزید کیمرہ فوٹیجز حاصل کر کے اسے ٹریس کیا گیا۔

تحقیقات کے مطابق واردات کے بعد ملزم رحیم آباد کے قریب پہنچا جہاں ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے اس کی تلاش کی گئی۔ سی سی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سبیل ریکارڈ یافتہ ہے اور اس کا تعلق  باغ آزاد کشمیر  سے بتایا جاتا ہے۔ ملزم کے خلاف جڑواں شہروں کے مختلف تھانوں میں 12 مقدمات درج ہیں جن میں گنجمنڈی تھانے میں 4، سبزی منڈی میں 3 جبکہ  پیر ودہائی ، بنی اور وارث خان میں ایک ایک مقدمہ شامل ہے۔

اس کے علاوہ ملزم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو اور تھانہ کھنہ میں بھی ایک ایک مقدمہ درج ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hamid mir hamid mir
پاکستان3 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہشمند، مگر انہوں نے شرط بھی رکھی ہے، حامد میر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا...

crude-oil-prices crude-oil-prices
پاکستان3 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی کی خبروں پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام آگیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی کی خبروں پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران و لبنان سے جنگ بندی پر اسرائیلی عوام ناراض، نیتن یاہو کو شدید تنقید کا سامنا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حالیہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے پر...

pm-visit pm-visit
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم  آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے

اسلام آباد (صداۓسچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب،قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے،دوطرفہ تعلقات،علاقائی...

load-shedding load-shedding
پاکستان4 گھنٹے ago

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،بجلی کا اوسط شارٹ فال ساڑھے 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز

لاہور (صداۓ سچ نیوز) غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہرآگیا ہےخصوصاً لاہورسمیت پنجاب بھر میں بجلی کا بحران...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔...

syed sajjar abbas syed sajjar abbas
پاکستان15 گھنٹے ago

ماں کے بغیر زندگی ادھوری ہے

تحریر: سید شجر عباس پیاری ماں جی کے نام: آج آپ کو ہم سے بچھڑے پورے دس برس گزر چکے...

Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group
پاکستان16 گھنٹے ago

جب زمین کی قیمت انسان کی قیمت سے بڑھ جائے

تحریر: تنویر حسین مجھے یہ جملہ لکھتے ہوئے بہت اذیت ہو رہی ہے ,لیکن کیا کروں میرے دل و دماغ...

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان16 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ جائیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور پر مشاورت کے...

marco-robio marco-robio
تازہ ترین17 گھنٹے ago

واشنگٹن، لبنان اور اسرائیل کے حکام کی ممکنہ جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) واشنگٹن میں اسرائیلی اور لبنانی حکام کی ملاقات ہوئی ہے، جس کا مقصد لبنان میں ممکنہ...

Trending