Connect with us

پاکستان

پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 140 ارب روپے کا نیا قرض لے گا

adb

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن اخراجات ایک ہزار پچپن ارب روپے تک پہنچ گئے،حکومت نے اخراجات پر قابو پانے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک سو چالیس ارب روپے کا نیا قرض لینے کا فیصلہ کرلیا،پاکستان نے اے ڈی بی کو 50 کروڑ ڈالر کے مساوی قرض کی تجویز دیدی۔

حکام وزارت خزانہ کےمطابق مجوزہ قرض کابنیادی مقصدسرکاری پنشن نظام میں اصلاحات کرناہے،وفاقی حکومت کا سالانہ پنشن بل ایک ہزار پچپن ارب روپےتک پہنچ گیا،نئےقرض کامقصد سرکاری پنشن اخراجات پرقابو پانا ہے،منصوبےکا نام ٹرانسفارمنگ پبلک سیکٹر پنشن پروگرام رکھا گیا ہے۔

دستاویز کےمطابق سرکاری اداروں کےلیےتربیت اورآگاہی پروگرام شروع کیاجائےگا،پنشن نظام میں گورننس اورنگرانی کانظام مضبوط بنانےکی تجویزہے،نئی اصلاحات سےمستقبل کے مالی بوجھ میں کمی متوقع ہے۔


حکام وزارت خزانہ کاکہنا ہےکہ پنشن نظام کو زیادہ مستحکم اورشفاف بنایا جائےگا،پنشن کے لیےنیا اور پائیدار نظام متعارف کرانےکی تیاری ہے،طےشدہ کنٹری بیوٹری  پنشن اسکیم کی نگرانی بہتر بنائی جائے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol Petrol
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومنت نے پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی...

ai ai
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

رپورٹ تیار کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ...

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومتی اخراجات 1 ٹریلین سے متجاوز، عوام سے قربانی مانگی جا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت...

mustafa kamal mustafa kamal
پاکستان5 گھنٹے ago

نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی، اگر فسادات ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے، مصطفیٰ کمال

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ نئے صوبے بننے پر کوئی قتل...

KP IG Directs Police Officers KP IG Directs Police Officers
پاکستان5 گھنٹے ago

پی ٹی آئی مارچ، آئی جی پختونخوا کی پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت

پشاور (صداۓ سچ نیوز) آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ پولیس کا کوئی آفسر اسلام آباد...

US President Trump US President Trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی صدر ٹرمپ کے روس و ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیے۔...

Edible-Oil-Import-Bill Edible-Oil-Import-Bill
پاکستان5 گھنٹے ago

پام آئل کا درآمدی بل 3 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا،حکومت کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کا پام آئل کا سالانہ درآمدی بل 3 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ...

Petrol Relief Scheme Petrol Relief Scheme
پاکستان8 گھنٹے ago

پیٹرول ریلیف اسکیم، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  خصوصی ریلیف اسکیم کا ملک بھر میں اجرا کردیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق...

saudi-prince-dies saudi-prince-dies
تازہ ترین8 گھنٹے ago

جدہ میں سعوی اتحاد کا اجلاس، بحیرۂ احمر اور باب المندب میں بحری سیکیورٹی پر غور

جدہ (صداۓ سچ نیوز) جدہ میں سعودی اتحاد کا چوتھا منصوبہ بندی اجلاس ہوا،جس میں خلیج عدن،آبنائے باب المندب اور...

Kohat-Security-Forces-Operation Kohat-Security-Forces-Operation
پاکستان8 گھنٹے ago

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز میں مسجد کے قریب ہونے والے ہولناک دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22...

Trending