تازہ ترین
بھارت کے ایل پی جی کے 2 ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے
نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں آنے والے ایل پی جی کے 2 ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں۔
بھارتی حکومت کے مطابق دونوں ٹینکروں پر 94 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی موجود ہے، اس کے ساتھ خلیجی خطے کے مغرب میں ابھی 18 بھارتی پرچم بردار جہاز موجود ہیں۔
بھارتی وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کے دونوں ٹینکر اس ہفتے ممبئی پہنچنے کی توقع ہے۔
بھارت مائع پیٹرولیم گیس ایل پی جی درآمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

